سفید مرز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب و نباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہندوپاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب و نباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہندوپاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔